حج 2025 میں آپ کے ساتھی

  • معروف علماء
  • کینیڈین رہنما
  • آپ پر کوئی خرچا نہیں

01 ہم آپ کے ساتھ سفر کریں گے

ہم صرف یہاں کینیڈا میں آپ کو خدمات یا نہیں کریں گے بلکہ آپ کے ہمراہ سفر کریں گے ساتھ گروپ لیڈر اور مسلمان علماء آپ کو سعودی عرب میں رہنمائی فراہم کریں گے

02 آپ پر کوئی خرچا نہیں

آپ کو ہمیں کچھ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس کسی ایک حج پیکج پر رجسٹر ہوں جس پر ہم سفر کر رہے ہیں اور مفت میں ہماری خدمات سے لطف اندوز ہوں۔

03 معروف علماء

ہمارے پاس کینیڈا اور امریکہ میں دنیا کے بہترین مسلمان علماء موجود ہیں جو انگریزی اردو ہندی عربی اور فرانسیسی زبان کے ذریعے آپ کی مدد کریں گے

04 رہنمائی

چاہے آپ کے سوال اندراج کے بارے میں ہو یا مذہب کی یا طریقہ کار یا پھر آپ اپنے منتخب کردہ حج کے پیکج کے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہو ہم آپ کی رہنمائی کے لئے حاضر ہیں

05 تعلیمی مواد

سیمینار اور ویبینار جو ہم سعودی عرب اور کینیڈا میں منعقد کریں گے کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو کتابیں نقشے اور مکمل حج کی کٹ مہیا کریں گے۔ جو حج کے لئے ضروری ہے

06 کینیڈین رہنما

ہر پچاس حاجیوں کے ہمراہ ایک تجربہ کار کینیڈین گروپ لیڈر کینیڈا سے آپ کے ہمراہ سفر کرے گا اور حج کی ادائیگی میں آپ کے ہمراہ ہوگا

07 حج کے مجاز منتظم

ہماری ٹیم ان چند ٹیموں میں سے ایک ہے جسے سعودی داروں نے کینیڈا کے حاجیوں کو 2023 کے حج میں مدد اور خدمات کیلئے اختیارات دیے ہیں

ہمیشہ یاد رہنے والا سفر!

ان 2025 حج پیکجز جن پر ہمارے ساتھی سفر کریں گے کے بارے میں جاننے والے اول افراد میں شامل ہوں۔
اپنی دلچسپی کا اندراج کریں !

طریقہ کار

ہم کینیڈا کے ان حاجیوں کو جو حج 2025 ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں حج کروانے میں مدد خدمات رہنمائی اور تعلیم دینے والے مجاز ادارہ ہیں۔ ہم وزارت حج کے پیش کئے گئے مخصوص حج پیکج کے لئے خدمات مہیا کرتے ہیں

اپنی دلچسپی کا اندراج کریں

پہلا مرحلہ - اپنی دلچسپی کا اندراج ہمارے ساتھ کریں۔ ہم بلامعاوضہ اپنی خدمات انڈا اور سعودی عرب میں پیش کرتے ہیں

حج پلیٹ فارم پر رجسٹر ہوں

دوسرا مرحلہ - جب وزارت نیا حج پلیٹ فارم (نسک) کھولے تو ہم آپ کو ای میل کریں گے کہ اپنا نام آن لائن درج کرائیں اس طرح آپ سسٹم میں آجائیں گے

اپنے حج پیکج کا چناؤ

تیسرا مرحلہ - جب وزارت حج پیکج کا اعلان کرے گی تو ہم آپ کو مشورہ دیں گے کہ ہم کون سے پیکج میں خدمات فراہم کریں گے تاکہ أپ ان پیکج میں سے چن لین

حج ادا کریں

چوتھا مرحلہ - اندراج کے بعد ہمیں سعودی عرب سے تصدیق کی جائے گی کہ آپ کی تصدیق ہوگئی اب آپ کو کسی چیز کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

ہمارے ساتھ کیوں؟

ہم حج اور عمرے کے ماہرین کا ایک وسیع گروپ ہیں جو کینیڈا میں رہنے والے ان حاجیوں کو گزشتہ 20 سال سے اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں جو کینیڈا سے حج کرنا چاہتے ہیں

علم


کینیڈا اور امریکہ میں رہنے والے حجاج کے لیے ہمارے گروپ لیڈر اور شیخ وسیع معلومات رکھتے ہیں۔ آپ کو بغیر پریشانی کے حج ادا کرنے کے لیے ہمارے نمائندے سعودی حکام کے ساتھ قریبی روابط رکھتے ہیں تاکہ حج کے حوالے سے تمام معلومات اور نئے طریقہ کار سے واقفیت حاصل کر سکیں۔

اعتماد


حجاج اور ہماری ٹیم کے درمیان اعتماد قائم کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہوتا ہے لہذا ہم نے کینیڈا یے مسلمان کمیونٹی میں سے بلند پایہ شیخ اور گروپ لیڈر کو شریک کیا ہے۔ اب آپ ہماری ٹیم سے کینیڈا میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ سعودیہ کے اس مقدس سفر میں آپ کی رہنمائی تعلیم اور مدد کے لئے ہم آپ کے شریک سفر ہوں گے

رہنمائی


وزارت حج اور عمرہ کی طرف سے حج پیکج کے اعلان کے ساتھ ہی ہماری رہنمائی شروع ہو جائے گی۔ ہم آپ کو مختلف حج پیکج کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کردیں گے تاکہ آپ درست فیصلہ کر سکیں۔ ہم سعودی عرب اور کینیڈا میں سیمینار اور ویبینار منعقد کریں گے۔ ہم آپ کے ساتھ قدم بقدم حج ادا کریں گے۔ ہم سعودی عرب میں آمد اور روانگی کے ساتھ ساتھ آپ کی آمد و رفت اور رہائش کے تمام انتظامات کا خیال رکھیں گے۔ آپ کی آمد اور روانگی سے لے کر سعودی عرب اور کینیڈا میں ایک ایک معاملہ کا مکمل خیال رکھیں گے تاکہ آپ کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے ہو۔

بلا معاوضہ


۲۰۲۲ میں وزارت حج اور عمرہ نے فیصلہ کیا کہ کینیڈا امریکہ یورپ اور آسٹریلیا سے تمام حج کمپنیوں کو منسوخ کر دیں گے پھر انہوں نے آن لائن حج پورٹل کے ذریعے حج پیکج پیش کیے۔ کینیڈین مسلمان بہت زیادہ الجھن کا شکار تھے کہ کون سا حج پیکج چنیں اور ان تمام پیکج میں کیا فرق ہے۔ مختلف ممالک کے ہزاروں حجاج کو ایک ہی حج پورٹل پر خدمات مہیا کرنے کے لیے کوئی مناسب رہنمائی اور رابطہ نہ تھا جس کی وجہ سے سفر کے شروع میں ہیں آپ کی مسائل سر اٹھا رہے تھے۔ آمد کے موقع پر نہ ہی کوئی مذہبی رہنمائی اور نہ ہی گروپ لیڈر حاجیوں کو مہیا کیے گئے۔ ان تمام مسائل کی توقع تھی کیونکہ پہلی مرتبہ یہ نظام متعارف کروایا گیا تھا۔

اسی وقت ہم نے سفارش کی کہ ہر ملک کی اپنی حج ٹیم ہونی چاہیے یہ ٹیم کینیڈا میں حجاج کی دیکھ بھال کی ذمہ دار ہوگی اور ان کے تمام سوالات کے جوابات دے گی اور ان کی تمام ضروریات پوری کرے گی۔ یہ ٹیم حجاج کے ساتھ سعودی عرب بھی جائیں گی۔ پر حج کے دوران ان کی دیکھ بھال کرے گی۔ الحمدللہ ہماری درخواست منظور ہوئی۔

اس لئے ہم آپ سے کوئی معاوضہ نہیں لیں گے نہ ہی کینیڈا میں اور نہ سعودی عرب میں ہماری خدمات بنا کسی معاوضے کے ہیں۔

ہماری 2025 کے حج کی ساتھیوں کی ٹیم

اس سال ہم صرف 3 حج پیکج پیش کریں گے تاکہ اعلی سطح کی دیکھ بھال کسٹمر سروس معیار اور کارکردگی کینیڈا کے حاجیوں کو دی جا سکے۔ جونہی وزارت حج اور عمرہ پندرہ جنوری 2023 تک حج پیکج کا اعلان کرے گی۔ ہم آپ کو آگاہ کریں گے کہ کن پیکج پر سفر کر رہے ہیں۔


  • 3 حج پیکج میں سے چناؤ
  • حج پیکج میں ریگولر اور ایکسپریس حج پیکج ہونگے
  • ۸ اعلی پائے کے شیخ
  • ٹیم میں 10 سے زیادہ تجربہ کار گروپ لیڈر
  • تعلیمی سیمینار اور ویبینار مہیا کئے جائیں گے
  • حج کی ادائیگی کے لیے درکار مکمل حج کٹ
  • فون ای میل آن لائن چیٹ اور واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ
  • کسی قسم کی کوئی مالی ادائیگی نہیں۔
  • کوئی زبردستی نہیں! آپ کسی بھی وقت اسے منسوخ کر سکتے ہیں

یہ وہ چند فوائد ہیں جو آپ ہمیں خدمت کا موقع دیں کر اس حج حاصل کریں گے. ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا اچھی طرح خیال رکھا جائے گا۔ ہماری یہ کوشش بھی ہوگی کہ آپ کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اور آپ کے زندگی بھر کے سفر میں أپ کا اور ارام عبادت پر مرکوز ہو۔

Hajj From Canada

ہمارے مذہبی علماء

آٹھ اعلیٰ تعلیم یافتہ مذہبی رہنما کینیڈا سے حج 2025 گروپ کی قیادت کریں گے، انگریزی، فرانسیسی، اردو، ہندی اور عربی جاننے والے اسکالرز۔ وہ مخصوص حج پیکجوں پر سفر کریں گے جن کا اعلان وزارت حج کے حج پورٹل کے آغاز کے بعد کیا جائے گا۔

Zafar Abid

الشيخ حافظ ظفر عابد

Sheikh Alaa El-Sayed

الشيخ علاء السيد

Sheikh Riad Ouarzazi

الشيخ رياض ورزازي

To Be Announced

اعلان کیا جائے گا

Sheikh Mohamed Bechir Bessadok

الشيخ محمد بشير

Mougueb Errahmane Almanari

الشيخ مجيب الرحمن المناري

To Be Announced

اعلان کیا جائے گا

To Be Announced

اعلان کیا جائے گا

To Be Announced

اعلان کیا جائے گا

To Be Announced

اعلان کیا جائے گا

اپنی دلچسپی رجسٹر کریں۔

ہماری ٹیم حاجیوں کی صرف 3 حج پیکج جو میں مدد اور خدمت کر رہی ہے ۔ جس کا مطلب جگہ محدود ہے ۔ آپ کے لیے کوئی خطرہ نہیں کیونکہ آپ اپنا ارادہ ابھی رجسٹر کرا سکتے ہیں۔اور اگر ہمارے پیش کردہ حج پیکج آپ کے لیے موزوں نہیں تو آپ کوئی اور حج پیکج منتخب کرنے کے لئے آزاد ہیں ہم آپ سے کوئی معاوضہ نہیں لیں گے چاہے أپ ہمارے ساتھ جاے یا نہیں۔ ہماری خدمات أپ کے لیے بغیر معاوذے کے ہیں۔


ہمارے ساتھ جڑیں

نئی معلومات کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطے میں رہیں

ہم سے رابطہ

شرمائیں مت ہم سے ہماری خدمات کے متعلق میں کچھ بھی معلوم کریں۔ اور ہم اپنی بھرپور کوشش کریں گے کہ آپ کے سوالات کے جلد از جلد جوابات دینے کی۔ ہم یہاں آپ کے حج کی ادائیگی کو بہتر بنانے کے لئے ہیں۔